تاریخ میں پہلی بار جیپ ‘ہیوی بائیک ریلی‘غیر ملکیوں کی شرکت کرینگے 

 لاہور (سپورٹس رپوٹر) لاہورکی تاریخ میں پہلی بار جیپ اور ہیوی بائیک ریلی کا انعقاد‘ غیر ملکی بھی شریک ہونگے۔ جیپ اور بائیک ریلی کے فاتحین کیلئے 80 لاکھ روپے تک کے انعامات رکھے گئے ہیں جبکہ جیپ اور ہیوی بائیک ریلی دیکھنے والوں کیلئے بھی خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ راوی کراس جیپ ریلی میں غیر ملکیوں سمیت 105 ریسرز شریک ہیں، ریلی میں 70جیپ، 20 ڈرٹ بائیک اور 15 موٹر سائیکل سوار شریک ہونگے، جیپ ریس کے شرکا ء میں 10خواتین بھی شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن