انتقال 

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)   ڈسٹرکٹ ریسلنگ ایسوسی ایشن کے سربراہ سابق کونسلر بلدیہ لالہ محمد یونس غفاری انتقال کر گئے مرحوم کوقبرستان قلعہ صاحب سنگھ میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں علماء کاروباری شخصیات سیاسی رہنماوئں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...