پاکستان کی خطے میں ایم اسٹریٹجک پوزیشن ہے :ڈاکٹر اسلم شیروانی

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)پاکستان تحریک انصاف شیخوپورہ کے ضلعی نائب صدر و سابق کوارڈی نیٹر اینڈ سپوک پرسن لائیوسٹاک اینڈ ڈیڑی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ضلع شیخوپورہ ڈاکٹر محمد اسلم خان شیروانی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے جس کی خطے میں ایم اسٹریٹجک پوزیشن ہے مگر نااہل حکمرانوں نے ملک کو مسائلستان بنا دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن