شرقپورشریف : پیر خلیل احمد کے دو صاحبزادے رشتہ ازدواج میں منسلک 

May 06, 2024

شرقپورشریف ( نامہ نگار) صاحبزادہ پیر خلیل احمد مرتضائی کے دو صاحبزادے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ۔ دعوت ولیمہ میں شیخ الحدیث والتفسیر علامہ محمد عبد الستار سعیدی جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور، شیخ الحدیث علامہ غلام نصیر الدین چشتی جامعہ نعیمیہ لاہور، جانشین مفتی اعظم صاحبزادہ عبد المصطفیٰ ہزاروی، صاحبزادہ مفتی محمد انوار الرسول مرتضائی ڈائریکٹر اقراء مدین الاطفال لاہور، صاحبزداہ مفتی محمد طاہر تبسم قادری ، صاحبزادہ غلام مرتضیٰ ہزاروی ناظم اعلیٰ جامعہ نظامیہ شیخوپورہ ودیگر نے شرکت کی۔

مزیدخبریں