جی ڈی پی کے تناسب سے قرضوں  کی شرح 80 فیصد تک پہنچنا تشویش  کا باعث ہے:امانت بشیر

May 06, 2024

لاہور( کامرس رپورٹر)پاکستان ٹیکس ایڈوائزر زایسوسی ایشن کے سینئر رہنماچودھری امانت بشیرنے کہا ہے کہ جی ڈی پی کے تناسب سے قرضوں کی شرح 80 فیصد تک پہنچنا تشویش کا باعث ہے۔ معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے اصلاحات کی کڑوی گولی نگلنا پڑے گی۔ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام بھی معاشی مشکلات کی ایک بڑی وجہ ہے اور موجودہ حالات میں بھی اپوزیشن کے تیور سب کے سامنے ہیں۔ پاکستان کا غیر ملکی سرمایہ کاری کے حصول کیلئے کاوشیں کرنا خوش آئند ہے۔

مزیدخبریں