راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ اور چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے اراکین کا مشترکہ اجلاس

May 06, 2024

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ اور چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے اراکین کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں دونوں کنٹونمنٹ بورڈز کے علاقوں میں پانی کی قلت ،سینی ٹیشن ،کمرشلائزیشن،ٹیکس پالیسی سے متعلق مسائل پر غور و خوض کیا گیا اجلاس میں وائس پریزیڈنٹ راولپنڈی بورڈ ملک منیر احمد ،کونسلرز ملک ظاہر ایوب ،ملک امجد ،رشید احمد خان ،چوہدری عبد الشکور ،مک صغیر احمد ،ملک عمران ،ارشد محمود قریشی ،حافظ حسین احمد ،خرم گل ،چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے وائس پریزیڈنٹ خالد محمود ،کونسلرزراجہ عرفان امتیاز ،چوہدری چنگیز ،چوہدری خرم صدیق ،راجہ پرویز ،محمد جمیل ،یاسر قریشی ،ملک اظہر نعیم ،اجمیر خان ،چوہدری نعمان شوکتِ ،چوہدری شہزاد احمد نے شرکت کی ۔

مزیدخبریں