لاوہ(نامہ نگار)اے سی لاوہ میڈم عشنا طاہر کا لاوہ سے تبادلہ .انکی جگہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے سیکشن آفیسر سعید احمد کو بطور اسسٹنٹ کمشنر لاوہ تعینات کردیا گیا۔ میڈم عشنا طاہر کے لاوہ سے تبادلہ پہ عوام علاقہ میں سکون اور خوشی کی کیفیت پائی جاتی ھے اور نئے آنے والے آفیسر سے عوام بہت بہت توقعات وابستہ کئے ھوئے ھیں۔عوامی آرا کیمطابق سابق اسسٹنٹ کمشنر چونکہ دفتر میں عوام کو کبھی کبھار ھی دستیاب ھوتی تھیں اسلئے عوامی علاقاء مسائل اورتحصیل بھر کے انتظامی امور گزشتہ کچھ عرصہ سے جوں کے توں ھیں۔
اے سی لاوہ میڈم عشنا طاہر کا لاوہ سے تبادلہ
May 06, 2024