راجہ فہیم کے والد کی نماز جنازہ 

May 06, 2024

کہووٹہ (نامہ نگار)کانگھڑ والے راجہ فہیم کے والد اور ذوالفقار علی ستی ممبر پریس کلب کہوٹہ کے سسر صوبیدار محمد اعظم کا نماز جنازہ آج شام 4 بجے کانگھڑ کے مقام پر ادا کر دیا گیا جس کی امامت مولانا محمد افضل رضوی نے کء نماز جنازہ میں ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب راجہ صغیر احمد کرنل ساجد الرحمن ستی ڈائریکٹر سء ڈء اے راجہ خضر حیات ستی، راجہ عمران ضمیر صوفء عبدالرحیم راجہ احسن محمود ستی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ راجہ عبداللہ ایڈووکیٹ راجہ خورشید احمد ایڈووکیٹ راجہ عمران صادق، راجہ شاہد اجمل راجہ رومان سعید عاصی جنجوعہ سمیت کثیر تعداد میں اہل علاقہ نے شرکت کی اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

مزیدخبریں