مخصوص نشتوں کاکیس:سپریم کورٹ نے پشاورہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا

May 06, 2024 | 12:47

مخصوص نشتوں کے کیس میں سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ ہم کیس کو  سماعت کیلئے منظور کر رہے ہیں،ہم الیکشن کمیشن اور ہائیکورٹ کے فیصلوں معطل کررہے ہیں،تاہم فیصلوں کی معطلی صرف اضافی سیٹوں کو دینے کی حد تک ہوگی۔

مزیدخبریں