لندن (خصوصی رپورٹ) برطانوی جریدے گارجین میں شائع تجزئیے میں کہا گیا ہے لندن کی عدالت نے اصل سٹے بازوں کو بچا لیا، سزا پانیوالے پاکستانی کرکٹر معمولی مہرے تھے، آج بھی کرکٹ پر 500 ارب کا جوا کھیلا جا رہا ہے۔ امت کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی کرکٹرز کو سزا پر بھارتی میڈیا نے واویلا کیا ثابت ہو گیا پاکستانی کرکٹ کو انڈر ورلڈ چلا رہا ہے۔