955دن سے بلوچ اسیران و شہدا کیلئے بھوک ہڑتالی کیمپ جاری

Nov 06, 2012

کوئٹہ (این این آئی) لاپتہ بلوچ اسیران کا بھوک ہڑتالی کیمپ 955دن میں داخل ہو گیا۔ کیمپ سے بی ایس او آزاد گوادر زون کے وفد نے اظہار یکجہتی کیا اور لاپتہ افراد و شہداءکے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

مزیدخبریں