ممبئی (آن لائن) بی جے پی کے رہنماءمہیش جیٹھ ملانی نے اپنی ہی پارٹی کے صدر نیتن گوکاری کے خلاف کرپشن الزامات عائد کرنے کے معاملے پر استعفیٰ دے دیا ہے۔
پارٹی صدر پر الزامات‘ مہیش جیٹھ ملانی نے استعفیٰ دے دیا
Nov 06, 2012