میانمار کے صوبہ رکھائن میں سکیورٹی کی صورتحال بدستور تشویشناک ہے: اقوام متحدہ

Nov 06, 2012

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق ایجنسی نے کہا ہے کہ میانمار کے صوبہ رکھائن میں سکیورٹی کی صورتحال بدستور تشویشناک ہے۔ تشدد اور فسادات سے متاثرہ ایک لاکھ بے گھر افراد کو خوراک کی اشد ضرورت ہے۔

مزیدخبریں