کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا ئیں گے

Nov 06, 2012

سرینگر (اے پی پی) کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیابھر میں رہنے والے کشمیری (آج) منگل کو یوم شہدائے جموں اس عزم کی تجدید کے ساتھ منائیں گے کہ جدوجہد آزادی کو حق خودارادیت کے حصول تک جاری رکھا جائے گا۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما¶ں نے شہدائے جموں کو ان کی 65 ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ۔

مزیدخبریں