حضرت عثمان غنیؓ کا دور خلافت تاریخ اسلام کا روشن باب ہے: رہنما ختم نبوت موومنٹ

مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استادانوالہ سے) انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے امیر مولانا عبدالحفیظ مکی‘ مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ‘ مولانا اسعد محمود اور مولانا عبدالر¶ف نے خلیفہ رسول حضرت سیدنا عثمان غنیؓ کے یوم شہادت کے حوالے سے کہا ہے کہ حضرت سیدنا عثمان غنیؓ نے اپنی جان قربان کر دی مگر بلد رسول مدینہ طیبہ کا امن خراب ہونے سے بچا لیا۔ حضرت سیدنا عثمان غنیؓ کا بارہ سالہ دور خلافت اسلام کی تاریخ کا روشن ترین باب ہے۔

ای پیپر دی نیشن