کراچی (این این آئی) سابق اولمپئن سمیع اللہ نے کہاہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں اچھے نتائج کے زیادہ امکانات نظر نہیں آ رہے، موجودہ صورتحال میں نوجوان کھلاڑیوں کو بڑے ٹورنامنٹس میں شرکت کا تجربہ دلانا ہی مستقبل کی تیاریوں کے لئے سودمند ہو گا۔
چیمپئنز ٹرافی میں اچھے نتائج کے زیادہ امکانات نظر نہیں آ رہے : سابق اولمپیئن سمیع اللہ
Nov 06, 2012