امریکہ نے افغانستان میں حقانی نیٹ ورک کے آپریشنل کمانڈر قاری ذاکر کو عالمی دہشت گرد قرار دےدیا، اثاثے منجمد

Nov 06, 2012

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے حقانی نیٹ ورک کے رکن قاری ذاکر کو عالمی دہشت گرد قرار دے کر اثاثے منجمد کر دیئے۔ قاری ذاکر افغانستان میں حقانی نیٹ ورک کا آپریشنل کمانڈر ہے۔ امریکی حکام کے مطابق خودکش حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث ہے۔

مزیدخبریں