ٹیکس ادائیگی: برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے شہزادہ چارلس کیخلاف انکوائری کا مطالبہ کردیا

لندن (اے ایف پی) برطانوی ارکان پارلیمنٹ  نے شہزادہ چارلس کیخلاف انکوائری  کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا موقف ہے کہ سراغ لگایا جائے وہ کتنا ٹیکس دیتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن