چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (آئی این پی)  چیئرمین نیب قمر الزمان چوہدری  کی زیر صدارت  نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس کل  جمعرات کو ہوگا جس میں نیب کے پاس زیر تفتیش اہم مقدمات کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے بعد ریفرنس احتساب عدالتوں میں بھجوانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن