اسلام آباد (اے پی پی) ماہرین فلکیات کی جانے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق کہکشاں میں سورج نما ہر چھٹا ستارہ نہ صرف جسامت میں کرہ ارض کے برابر ہے بلکہ اس پر پانی اور زندگی کے آثار بھی پائے جاتے ہیں۔
کہکشاں میں ہر چھٹا ستارہ جسامت میں کرہ ارض کے برابر ہے، پانی اور زندگی کے آثار بھی پائے جاتے ہیں: نئی تحقیق
Nov 06, 2013