پریمیئر فٹبال لیگ : بلوچ کلب نے زرعی بنک کو ہرا دیا، پاکا، لائلپور، نیشنل بنک اور پی اے ایف کے درمیان میچ برابر

Nov 06, 2013

لاہور (سپورٹس رپورٹر) 10 ویں پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ بلوچ فٹبال کلب نے زرعی ترقیاتی بنک کے خلاف دو ایک سے کامیابی حاصل کی۔  پاکا اور لائلپور کی ٹیموں کے درمیان  میچ بغیر کسی گول  جبکہ نیشنل بنک اور پی اے ایف کی ٹیموںکے درمیان میچ بھی ایک ایک گول سے برابر رہا ۔

مزیدخبریں