سعودی حکومت نے کوسٹاریکا، سابق مشرقی تیمور کے ساتھ سفارتی تعلقات کی منظوری دیدی

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب کی حکومت نے وسطی امریکہ کے ملک کوسٹاریکا اور سابق مشرقی تیمور  کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کی منظوری دیدی۔ عرب میڈیا کے مطابق  ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن