اٹھمقام: شادی شدہ خاتون نے دریائے نیلم میں کود کر خودکشی کر لی

اٹھمقام (ثناء نیوز) دوشیزہ نے دریائے نیلم میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کردی۔ زیریں نیلم کے علاقہ اشکوٹ کی 22 سالہ عظمیٰ نے جورا پل سے دریائے میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی تاہم نعش نہیں مل سکی۔ متوفیہ شادی شدہ تھی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...