سپیکر خیبر پی کے اسمبلی کے چھوٹے بھائی اور اسسٹنٹ کمشنر صوابی میں راضی نامہ ہوگیا

Nov 06, 2014

صوابی (ثناء نیوز) سپیکر خیبر پی کے اسمبلی اسد قیصر کے چھوٹے بھائی عدنان خان اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر صوابی خالقداد خان کے مابین راضی نامہ ہوگیا۔ اس سلسلے میں ایک جرگہ منعقد ہوا۔ اس موقع پر صدر جرگہ بنوں نے صوابی کے ممبران اسمبلی، اصلاحی جرگہ اور سیاسی رہنمائوںکا شکریہ اداکیاکہ انہوں نے اس راضی نامے میں اپنا کردار اداکیا۔

مزیدخبریں