ملتان (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ ملتان کا الیکشن ٹربیونل قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں میں مبینہ دھاندلیوں کیخلاف تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کی انتخابی عذرداری کی(آج) جمعرات کو سماعت کریگا۔ نادرا کی طرف سے اس حلقہ کے بارے میں تیار کی گئی رپورٹ ٹربیونل کو پیش کی جائیگی۔
لاہور ہائیکورٹ ملتان کا الیکشن ٹربیونل این اے 154 لودھراں میں مبینہ دھاندلیوں کیخلاف جہانگیر ترین کی انتخابی عذرداری کی آج سماعت کریگا
Nov 06, 2014