واشنگٹن: افغانستان میں امریکی فورسز پر حملے کا الزام، پہلا غیر ملکی جنگجو عدالت پیش

واشنگٹن (اے ایف پی) افغانستان میں امریکی فورسز پر حملے کرنے کے الزام میں گرفتار پہلے غیر ملکی جنگجو کو منگل کے روز امریکی عدالت میں پیش کیا گیا۔ 55 سالہ روسی باشندے ایرک ایل گیز ہمیدولین کیخلاف دہشت گردوں کی حمایت کرنا، انہیں متعلقہ سازو سامان مہیا کرنے، امریکی فورسز پر حملے اور امریکی شہریوں کے اقدام قتل جیسے 12 الزامات عائد کئے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...