سرینگر( بی بی سی ) کشمیر کے سیاسی اور سماجی حلقوں نے کشمیر میں تعینات فوج کو حاصل لامحدود اختیارات کے خاتمے کی خاطر احتجاجی تحریک کا اعلان کیا ہے۔یہ اعلان ایسے وقت ہوا ہے جب کشمیر میں مقامی اسمبلی کے مرحلہ وار انتخابات 25 نومبر سیشروع ہو رہے ہیں۔
کشمیر ہلاکتیں : الیکشن سے پہلے ’ افسپا ہٹائو تحریک ‘
Nov 06, 2014