کبڈی ورلڈکپ کیلئے خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ دوبارہ شروع

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کبڈی ورلڈکپ کی تیاری کے سلسلہ میں خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پنجاب سٹیڈیم میں محرم کی تعطیلات کے دوبارہ شروع ہوگیا۔ بدھ کے روز کھلاڑیوں نے اپنی ایکسرسائز جاری رکھی۔ ٹرینر محمد صدیق نے کھلاڑیوں کو سخت ایکسرسائز کرائی،کھلاڑیوں نے پریکٹس میچ بھی کھیلا جس کی نگرانی ہیڈ کوچ غلام عباس بٹ نے کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...