آپریشن کے بعد رافیل نڈال ہسپتال سے گھر منتقل

لندن (سپورٹس ڈیسک) ٹینس کے عالمی نمبر3 سپین کے رافیل نڈال اپینڈکس کے کامیاب آپریشن کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئے۔ 14گرینڈ سلام جیتنے والے سپینش کھلاڑی رواں سال کے باقی کسی ایونٹ میں ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے۔ رافیل نڈال نے جنوری 2015ءمیں ابوظہبی میں یکم تا 3 جنوری ہونیوالی ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ کے نمائشی میچ میں واپسی کا عندیہ دیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...