لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ نے کہا ہے کہ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون مودی کے دورہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھائیں گے۔ برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ نے کہا کہ بھارت میں تشدد کے بڑھتے واقعات پر بھی بات ہوگی۔ مودی سے سول نیوکلیئر پروگرام میں تعاون پر تبادلہ خیال ہوگا۔
برطانیہ