اسلام آباد (وقت نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس منظور احمد ملک سپریم کورٹ کے جج مقرر کر دیئے گئے جسٹس سردار طارق مسعود بھی سپریم کورٹ کے جج مقرر کر دیئے گئے صدر نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کو لاہور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے چار ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کی گئی ہے۔
جسٹس اعجاز الاحسن