پاکستانی ڈاکٹر ضابطہ خان کو یونیسکو کے ابوسینا ایوارڈ سے نوازا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کے نامور سائنسدان ، پاکستان اکیڈمی آف سائنسز کے سیکرٹری جنرل اور ڈیپارٹمنٹ آف بائیوٹیکنالوجی قائداعظم یونیورسٹی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری یونیسکو کے ابوسینا ایوارڈ 2015ء سائنس میں اخلاقیات کے فاتح قرار پائے۔ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کو یہ معروف اعزاز یونیسکو کے صدر دفتر پیرس میں ڈائریکٹر جنرل یونیسکو مس ایرینا بوکووا نے پیش کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...