سکرنڈ (آن لائن) سکرنڈ میں جسقم کارکنان کی جانب سے پارٹی پوسٹر نصب کرنے پردوگروہوںمیں تصادم فریقین کے آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزکی تصاویروالاپوسٹر نصب کیا جارہا تھا کہ مگسی برادری کے افراد نے اعتراض کرڈالا اور نوبت لڑائی تک جا پہنچی۔ زخمیوں کو سول ہسپتال سکرنڈ میں داخل کیاگیا۔ آخری اطلاعات تک مقدمہ درج نہ ہو سکا۔ تصادم کے بعد شہر بھر میں پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیا اور شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔