سپریم کورٹ نے سزائے موت کیخلاف ملزم کی اپیل خارج کردی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم فےاض عرف فیضو کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ماتحت عدالتوں کی جانب سے جاری سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کردی ہے۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
اپیل خارج

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...