لاہور (کامرس رپرٹر) وفاقی وزیر منصوبہ بندی‘ ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی ترقی پذیر ممالک کیلئے ایک چیلنج ہے ،پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر ہونیوالے ممالک میں کہاں کھڑا ہے اس طرح کی تحقیق میں یونیورسٹیوںکے محققین بہتر انداز میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں‘سیلاب جیسی تباہ کاریوں اور توانائی جیسے بحرانوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے ہمیں بہترین حکمت عملی اپنانا ہو گی،داسو ڈیم اور کے پی کے میں سوکھی کناری پاور پراجیکٹ 900‘900 سو میگا واٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔
ترقی پذیر ممالک کیلئے ماحولیاتی تبدیلی بڑا چیلنج ہے: احسن اقبال
Nov 06, 2015