کیلیفورنیا میں مریض کے دماغ کا ہنگامی آپریشن کرکے ایک زندہ کیڑا نکال لیا گیا

لندن (بی بی سی) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک شخص کے دماغ کا ہنگامی آپریشن کرکے اس میں سے ایک زندہ کیڑا (ٹیپ ورم) نکال لیا گیا۔ لوئی اویز کو ایک ہسپتال میں جب منتقل کیا گیا تو ان کے سر میں شدید درد ہو رہا تھا۔ دماغ کے سرجن سورین سنگیل نے لوئی کے دماغ کے ایک سکین میں کیڑے کا لاروا دیکھا اور بتایا کہ وہ صرف 30 منٹ تک زندہ رہیں گے۔

ای پیپر دی نیشن