گھوٹکی (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے گھوڑی چڑھنے کیلئے گھوڑے کا بندوبست ہو گیا۔ سندھ کے وزیر تعلیم کے بھائی نے بلاول بھٹو کو اپنا پالتو گھوڑا تحفے میں دے دیا جام شہادت نے کہاکہ دو سال کا ہندی بوراعلی نسل کا گھوڑا ہے۔
وزیر تعلیم سندھ کے بھائی نے اپنا پالتو گھوڑا بلاول کو شادی کیلئے تحفے میں دیدیا
Nov 06, 2016