کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنما رائو شہباب الدین نے کہا ہے کہ عمران خان احتساب کے نام پر فساد کی تحریک شروع کرنا اور ملک میں جاری ترقی و خوشحالی کے میگا منصوبوں کو روکنا چاہتے ہیں ان کا مقصد توانائی کے بحران کو ختم کرنے کے لئے جاری کوششوں کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا ہے نواز شریف کی قیادت میں ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری رہے گا دوسروں پر بے بنیاد الزامات عائد کرنے سے پہلے عمران خان کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے۔
عمران احتساب کے نام پر فساد کی تحریک شروع کرنا چاہتے ہیں: رائو شہباب الدین
Nov 06, 2016