حکیم محمد موسیٰ امرتسری کا عرس

لاہور (پ ر) حکیم محمد موسیٰ امرتسری چشتی نظامی قادری کا عرس 13 نومبر بروز اتوار بعد نماز عصر بمقام دربار حضرت میاں میر میں ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن