مریخ پر کیورسٹی کا پہلا حملہ پراسرار چیز لیزر شعاعوں سے تباہ کر دی

Nov 06, 2016

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی خلا ئی تحقیقاتی ادارے ناسا کی جانب سے مریخ پر اتاری جانے والی سائنسی آلات سے لیس گاڑی کیورسٹی نے سرخ سیارے کی سطح پر پراسرار چیز کو لیزر کی شعاع سے تباہ کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ناسا نے کہا ہے کہ گولف کے گیند کے حجم کی اس گولائی نما چیز کو سب سے پہلے 27 اکتوبر کو دیکھا گیا تھا۔

مزیدخبریں