برلن (نیٹ نیوز) سر کے بل گھومتے ہوئے ٹیکسٹ میسج ٹائپ کرنے والے نوجوان نے دیکھنے والوں کو تو گھمایا ہی ساتھ ہی عالمی ریکارڈ بھی بنا دیا۔ جرمنی کے ایک نوجوان بینی ڈکٹ نے سر کے بل گھومتے ہوئے 57 سیکنڈز سے بھی کم وقت میں اپنے موبائل فون سے ٹیکسٹ میسج کیا۔
سر کے بل گھومتے ٹیکسٹ میسج بھیج کر نوجوان نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
Nov 06, 2016