عوامی انقلاب کے لئے پیوٹن کیخلاف مظاہرے، اپوزیشن کے 263کارکن گرفتار

ماسکو(اے ایف پی) ماسکو میں روسی صدر پیوٹن کیخلاف غیر قانونی احتجاج پر پولیس نے اپوزیشن کے 263کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ امریکی ایجنسی ٹاس کے مطابق اپوریشن لیڈر نے اپنی ویب سائٹ پر کارکنوں سے احتجاج کی اپیل کی تھی کہ لوگوں میں انقلاب لانے

ای پیپر دی نیشن