آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ ایران کی سویلین اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...