.آسٹریاکے اپوزیشن لیڈر جنسی استحصال کے الزام پر مستعفی، خاتون سے معذرت کرلی

کینبرا(این این آئی)آسٹریا کی بائیں بازو کی اپوزیشن جماعت گرینز پارٹی کے رہنما پیٹر پِلس نے جنسی استحصال کے الزام پر اپنی پارلیمانی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ جرمن ریڈیو کے مطابق پِلس نے پارلیمانی رکنیت چھوڑتے ہوئے الزام لگانے والی خاتون سے معذرت طلب کی ہے۔ اِس الزام سے پیدا ہونے والی صورت حال نے بائیں بازو کی مجموعی سیاست اور خاص طور پر گرینز پارٹی کے مزید کمزور کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن