سردارسلیم حیدرخان کی والدہ کے انتقال پراظہارتعزیت

Nov 06, 2017

ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)پیپلزپارٹی جیالاگروپ کے کمانڈرمیرمحمدجاویددرویش،ٹیکسلاسٹی کے سرگرم رہنماء ملک شوکت ایوب چھاچھی اورپیپلزپارٹی ضلع راولپنڈی کے سینئرنائب صدرخان لیاقت علی خان آف پوڑنے مشترکہ بیان میںپیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدراورسابق وفاقی وزیرمملکت سردارسلیم حیدرخان کی والدہ مرحومہ کے انتقال پراظہارتعزیت کرتے ہوئے سردارسلیم حیدرسے دلی ہمدردی کااظہارکیا ہے، انہو ںنے فتح جنگ،ڈھرنال گاوںمیںہونے والی مرحومہ کی نمازجنازہ میںبھی شرکت کی ا ور بعدازاں اظہا رتعز یت کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔ 

مزیدخبریں