ریاض(این این آئی)سعودی وزیر نے لبنان کے وزیراعظم سعد حریری کے قتل کے منصوبے کی مصدقہ معلومات کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے خلیجی امور کے وزیر ثمر السبحان نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ ان کے پاس سعد حریری کے قتل کے منصوبے کی تفصیلات موجود ہیں ۔
لبنانی وزیراعظم سعد حریری کے قتل کے منصوبے کی مصدقہ معلومات موجود ہیں، سعودی وزیرکا انکشاف
Nov 06, 2017