کابل (نیٹ نیوز) افغان حکومت کا وفد رواں ماہ ماسکو میں امن مذاکرات میں شرکت کرے گا جو 9نومبر کو ہونگے۔ اعلیٰ سطح کی امن کونسل کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا 4رکنی وفد بھیجا جائے گا۔ یاد رہے طالبان‘ پاکستان‘ امریکہ اور چین کے مندوبین بھی شامل ہوں گے۔
امن مذاکرات
ماسکو امن مذاکرات میں 4رکنی وفد شرکت کرے گا‘ ترجمان افغان پیس کونسل
Nov 06, 2018