نواز شریف ، مریم کی سزا معطلی کیخلاف نیب کی درخواست پر سپریم کورٹ آج سماعت کریگی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا معطلی کے مقدمے میں وکالت نامے جمع کرا دیئے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ میں نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا عدالت میں نواز شریف کی نمائندگی خواجہ حارث جبکہ مریم نواز کی جانب سے امجد پرویز پیش ہوں گے۔ کیس کی سماعت آج منگل کو چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کرےگا۔
سزا معطلی وکالت نامے

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...