اسلام آباد(آن لائن)وزارت تعلیم نے پری انجینئرنگ کے طلبہ کو بائیولوجی کا پرچہ اضافی مضمون کے طور پر دینے کے بعد پری میڈیکل میں گروپ میں جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
پری انجینئرنگ کے طلبہ کو پری میڈیکل میں جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ
Nov 06, 2019