آزادی مارچ میں ایک فرد کی اوسط خوراک 10 روٹی اور گندم کی قلت، آٹا مہنگا

اسلام آباد (نیٹ نیوز) مارکیٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کو گندم کی قلت کا سامنا ہے۔ آزادی مارچ کے شرکا اوسط دس روٹیاں روز کھاتے ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ کا سارا آٹا اسلام آباد میں آنے لگا ہے جس کیوجہ سے آٹا مہنگا ہو گیا ہے۔ پڑاؤ مزید چند دن رہا تو آزاد کشمیر میں آٹے کی سپلائی متاثر ہو سکتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...